ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں انتخابی مہم کا آغاز
متحدہ رہنمائوں نے بلدیاتی امیدواران اور ذمہ داران کے ہمراہ مزارات پر حاضری دی اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں
جمعہ 10 جون 2022 17:30
(جاری ہے)
اس موقع پر متحدہ رہنمائوں نے علاقہ مکینوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان سے حق پرست عوام کی لازوال محبت نے ثابت کردیا کہ حق پرست بلدیاتی امیدواران کی کامیابی یقینی ہے۔
حق پرست بلدیاتی نمائندوں نے ماضی میں جس طرح عوامی مسائل اور مشکلات کے حل کے لئے جدوجہد کی اور ترقی و خوشحالی کی راہیں کھولی ہیں اس سے ہر ذی شعور اندازہ لگا سکتا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی یقینی ہے ۔ اب مخالفین کا عبرتناک شکست سے دوچار ہونا طے ہوچکا ہے۔باشعور حق پرست عوام نے تمام تر منفی ہتھکنڈوں اور زہریلے پروپیگنڈے کی سیاست کو مسترد کردیا ہے ،یہی وجہ ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور حق پرست عوام کا اٹوٹ رشتہ آج بھی قائم ہے۔ باہمی اتحاد سے احساس محرومی کا خاتمہ کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.