متحدہ عرب امارات نے ٹوائے سٹوری سیکوئل اینی میٹڈ فلم’’لائٹ ایئر ‘‘کی نمائش پر پابندی عائد کر دی
جمعرات 16 جون 2022 13:58
(جاری ہے)
فلم’’لائٹ ایئر ‘‘فلم ٹوائے سٹوری کا سیکیوئل ہے جس کو دنیا بھر میں 16 جون کو نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے تاہم پرستاروں کے انتہائی انتظار کے باوجود یہ فلم متحدہ عرب امارات میں ریلیز نہیں کی جا رہی جس کی وجہ ٹویٹ میں یہ بتائی گئی ہے کہ فلم میں ملک کے میڈیا مواد کے معیارات کی خلاف ورزی موجود ہے۔
تاہم ٹویٹ میں خلاف ورزی کی اضاحت نہیں کی گئی۔ملک کی میڈیا رگولیٹری اتھارٹی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر راشد خلفان النعیمی کے مطابق فلم میں ہم جنس پرست کردار موجود ہیں جن کے تعلق کو بھی ایک مختصر سین میں اجاگر کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ فلم سعودی عرب ،بحرین،قطر ،کویت ،مصر اور انڈونیشیا میں بھی ریلیز نہیں کی جا رہی۔ملائشیا کی حکومت نے بھی اپنے ایک ٹویٹ میں اس کی نمائش پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.