وفاقی وزیر شیری رحمان کی جان کیری سے ٹیلی فونک گفتگو
پاک امریکہ ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ورکنگ گروپ کے قیام کا عزم
جمعرات 7 جولائی 2022 21:22
(جاری ہے)
ٹیلی فونک رابطے میں وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے جان کیری کو پاکستان کو ماحالیاتی تبدیلی کے حوالے سے درپیش اثرات اور خطرات سے آگاہ کیا دونوں نے ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ۔
گفتگو میں پاکستان امریکہ کے درمیان ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک ورکنگ گروپ کے قیام کا عزم کیا گیا۔شیری رحمان نے عالمی ماحولیاتی اہداف کے لیے بائیڈن انتظامیہ کے وعدوں کی بھی تعریف کی اور انہوں نے 21ویں صدی کے سب سے بڑے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سینیٹر جان کیری کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.