سکھر پولیس کا مبینہ مقابلہ ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ

ہفتہ 9 جولائی 2022 22:19

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2022ء) سکھر پولیس کا مبینہ مقابلہ ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ ترجمان سکھر پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق کنا کوہ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ڈاکو ارشد چاچڑ کو زخمی حالت میں گرفتارکرکے ملزم کے قضے سے پسٹل اور گولیاں برآمد کی گئی ہے ملزم ڈکیتی، پولیس مقابلوں سمیت 9 سے زائد کیسز میں مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :