قائم مقام اسپیکر بلو چستان اسمبلی سر دار بابر مو سیٰ خیل کی چیئر مین نادرا طارق ملک سے ملا قات

منگل 19 جولائی 2022 23:18

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2022ء) قائم مقام اسپیکر بلو چستان اسمبلی سر دار بابر مو سیٰ خیل نے چیئر مین نادرا طارق ملک سے ملا قات کی۔

(جاری ہے)

منگل کو قائم مقام اسپیکر بلو چستان اسمبلی سر دار بابر مو سیٰ خیل نے اسلام آباد میں چیئر مین نادرا طارق ملک سے ملا قات کی، ملا قات میں دونوں رہنمائوں کے درمیان بلو چستان کو درپیش مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :