پشین ،کلی کربلا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ،ایک زخمی

منگل 19 جولائی 2022 23:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2022ء) بلوچستان کے ضلع پشین کے کلی کربلا میںمسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیاہے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پشین کے کلی کربلا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق نائب ناظم ولی جان آغا جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی ہوگیاہے ،ولی جان آغا رہنما پشتونخوا میپ سید لیاقت آغا کے بھتیجے ہیں فائرنگ کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ جاں بحق اور زخمی شخص کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔