
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا فوجی کالونی پیرودھائی کا دورہ، ڈینگی ورکرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
منگل 19 جولائی 2022 23:00
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہاکہ رواں سیزن ڈینگی کی افزائش نسل کے لیے نہایت موزوں ہے ہمیں پہلے سے زیادہ محنت کرنا ہوگی تاکہ ڈینگی کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ انہوں نے کہاکہ 1ہزار 3سو زائد ڈینگی ورکرز فیلڈ کام کر رہے ہیں شہریوں کو چاہیے کہ ان کے ساتھ اپنا تعاون فراہم کریں۔ انہوں نے ڈینگی ورکرز کو ہدایت کی سرویلنس کے دوران ان تمام پہلو پر کڑی نظر رکھی جائے جوکہ کے ڈینگی کی افزائش نسل میں اضافے کے باعث بن رہے ہیں اور اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری سے سرانجام دیں -
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کا بارودی سرنگوں کے خلاف عالمی مہم شروع کرنے کا اعلان
-
وسائل کی کمی دنیا کے کئی علاقوں میں قحط کے بڑھتے خطرے کا سبب
-
دنیا کے ہر بحران کا خمیازہ عام لوگ بھگت رہے ہیں، وولکر ترک
-
تارکین وطن نے گزشتہ سال اپنے خاندانوں کو بھیجے 700 ارب ڈالر
-
افغانستان: خواتین و لڑکیوں کی انصاف تک رسائی تقریباً ناممکن، نادا النشیف
-
2 سال سے قید عمر سرفراز چیمہ کو رہائی ملنے کا امکان
-
فیض حمید کا فیصلہ جون میں نہیں جلد آرہا ہے، میرے نزدیک کورٹ مارشل اور عمر قید ہوگی
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پلیٹ میں مارشل لاء ملا تھا لیکن انہوں نے کہا وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے،
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی اور نہ ہی ہوگی
-
ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ
-
انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگی اخراجات کا صرف ایک فیصد درکار، فلیچر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.