ہنگول کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک بحال کردی گئی

جمعرات 28 جولائی 2022 21:41

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2022ء) ہنگول کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک بحال کردی گئی ، پی ڈی ایم اے مکران کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز شدید بارش کے باعث مکران کوسٹل ہائی وے ہنگول کے مقام پر بند ہوگیا جسے جمعرات کو کلیئر کروا کر ٹریفک کی روانی بحال کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :