تھرپارکر سول ہسپتال سے نو مولود بچے کی لاش برآمد

جمعہ 5 اگست 2022 17:18

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2022ء) تھرپارکر سول ہسپتال سے نو مولود بچے کی لاش برآمد۔ تھرپارکر کی سول ہسپتال مٹھی کے کچرا کونڈی سے نو مولود بچے کا لاش برآمد ہوا ہے۔

(جاری ہے)

لاش پولیس تحویل میں لے لیاگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات کے وقت کوئی بچے کو ہسپتال میں پھینک کر چلا گیاہے، مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :