موجودہ حکومت سے نمٹنے کیلئے ایک اور منصوبہ تیار کر لیا ہے،عمران خان
منصوبے کا اعلان آزادی جلسے میں کروں گا،کیا ہمارے لوگ بھی خوف میں مبتلا ہو کر سازش کے سامنے سر جھکائیں گے؟چیئرمین تحریک انصاف
عبدالجبار پیر 8 اگست 2022 11:08
(جاری ہے)
اس سے قبل فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس جلسے میں حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ڈیڈلائن دیں گے۔ حکومت کو ایک ماہ سے زیادہ کا وقت نہیں دے سکتے، اگر انتخابات کا اعلان نہیں کیا جاتا تو پھر حکومت اگلے اقدامات کیلئے تیار ہوجائے، اس سے زیادہ وقت ملکی معیشت اور سیاست کا تختہ کردے گا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کاروائی کرنے میں بہت جلدی میں ہے،الیکشن کمیشن پر ہمیں کوئی اعتماد نہیں ہے، الیکشن کمیشن اور ممبران کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں، الیکشن کمیشن کے نیچے انتخابات کو مسترد کردیں گے۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے توسط سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی، جس میں انتخابی شیڈول معطل کرنے کی استدعا کی گئی ، اس مقصد کے لیے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست زیر التواء ہے، عدالت 4 اگست کو درخواست پر سماعت کرکے نوٹس جاری کر چکی ہے، اس لیے الیکشن کمیشن کا 5 اگست کو جاری کردہ شیڈول معطل کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.