پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے کردیے گئے
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کورکمانڈر بہاولپور جبکہ کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہرحیات تعینات کردیے گئے۔ آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ
پیر 8 اگست 2022
18:51
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے سینئر افسران کے تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کورکمانڈر بہاولپور تعینات کردیا گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کور کمانڈر پشاور تعینات کردیے گئے۔ اسی طرح لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء ملٹری سیکرٹری پاکستان آرمی تعینات کیے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے ’زرعی ٹرانسفارمیشن پلان‘ کے تحت منی ڈیمز کی الاٹمنٹ کے لیے قرعہ اندازی کا انعقاد
-
پاکستان میں زیتون کی کاشت 60 اضلاع تک پھیل گئی، 12 ہزار کسان منسلک
-
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو پیاز کی کاشت اکتوبر میں کر نے کی ہدایت
-
مکئی کو جڑی بوٹیوں سے پاک رکھنے کےلئے 2سے3 مرتبہ گوڈی کریں ، عامرصدیق
-
پاکستانی تل کی بڑھتی طلب کے پیش نظر تل کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات تیار کرکے چینی مارکیٹ میں برآمد کرنے کا منصوبہ
-
پاکستان میں زرعی جدت کی جانب بڑی پیشرفت؛ جی ایم مکئی بیج کی منظوری
-
پاکستانی سی فوڈ برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
کپاس کی پیداوار کے درست تخمینے کیلئے سیٹلائٹ مانیٹرنگ اورفیکٹریوں کے ڈیٹا کی روزانہ نگرانی کا فیصلہ
-
پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات ریکارڈ 568 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
-
کپاس کی فی ایکڑ اوسط پیداوار بڑھانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہو گا،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان کی سی فوڈ برآمدات پہلی بار 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں
-
ملک میں یوریا اورڈی اے پی کھادوں کی فروخت میں اگست کے دوران کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.