خطے کو امن وآشتی کا گہوارہ بنانے کے لئے مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دینا اشد ضروری ہی: جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ
اقلیتوں کے مسائل کے حل کے لئے موجودہ حکومت بھرپور اقدامات اٹھائے تاکہ اقلیتوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوسکیں : رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
جمعرات 11 اگست 2022 22:58
(جاری ہے)
پاکستان میں اقلیتوں کو مذہبی،ثقافتی وسیاسی آزادی اور مساوی حقوق حاصل ہیں انہوں نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے مسائل کے حل کے لئے موجودہ حکومت بھرپور اقدامات اٹھائے تاکہ اقلیتوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوسکیں انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں کے لیے مختص کوٹہ 2 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کر دے تا کہ انہیں صوبے اور ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے مواقع ملیں.
انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تمام مذاہبِ مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد مکمل ہم آہنگی و بھائی چارے کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں آئین بھی تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق، مزہبی آزادی اور اظہار رائے کا پورا حق دیتا ہی. بیان کے آخر میں انھوں نے کہا ہے کہ عالمی یوم اقلیت کا دن دنیا بھر میں منانے کا بنیادی مقصد اقلیتوں کو ان کے حقوق کے بارے میں آگہی دینا اور حکومتوں کو یہ باور کرانا ہے وہ اقلیتوں کو بلا رنگ ونسل و بلا امتیاز ان کے حقوق کا تحفظ کریںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.