ممنوعہ فنڈنگ کیس،ایف آئی اے نے عمران خان کو خط لکھ کر ریکارڈ مانگ لیا
پی ٹی آئی کا 1996 سے لیکر اب تک تمام تنظیموں اور ٹر سٹ کا ریکارڈ فراہم کیا جا ئے،خط کا متن
عبدالجبار ہفتہ 13 اگست 2022 11:05
(جاری ہے)
ایف آئی اے کی جانب سے پارٹی کے قیام سے لیکر اب تک وصول کی گئی ممبر شپ فیس کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔
ادھر دو روز قبل پشاور ہائیکورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ایف آئی اے طلبی کا نوٹس معطل کر کیا،عدالت نے اسد قیصر کی ایف آئی اے طلبی کیخلاف درخواست پر مختصر فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت تک اسد قیصر کیخلاف انکوائری سے روک دیا،عدالت نے ایف آئی اے سے 6 سوالات کے جواب مانگ لیے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا پولیٹکل پارٹی آرڈر 2002 ایف آئی اے کے دائر کار میں آتا ہے؟ کیا الیکشن کمیشن نے کارروائی کے لیے کوئی ہدایات جاری کی ہیں۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کو اس کیس میں تحقیقات کا کہا ہے؟ کیا ایف آئی اے کا طلبی کا نوٹس بدنیتی اور سیاسی اثر رسوخ پر مبنی تو نہیں،کیا ایف آئی اے کے پاس کارروائی کا اختیار ہے کہ نہیں؟مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.