علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملتان ،بی ایڈ،ایم اے ، ایم ایڈٹیچنگ پریکٹس کورسز کی ورکشاپ 22 اگست 2022 سے شروع ہوں گی
جمعرات 18 اگست 2022 17:49
(جاری ہے)
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام بی ایڈ (ڈیڑھ سالہ) ٹیچنگ پریکٹس کوڈ 8607,8608, بی ایڈ(اڑھائی سالہ) ٹیچنگ پریکٹس کوڈ 6498,6499, اور ایم اے/ایم ایڈٹیچنگ پریکٹس کوڈ 3600,6550,6551,6554,6555 کے طلبا و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ فیس ٹو فیس پروگرام کے تحت ٹیچنگ پریکٹس کورسز کی ورکشاپ 22 اگست 2022 سے شروع ہورہی ہیں طلباو طالبات اپنے متعین کردہ سنٹرز پر اپنے شیڈول کے مطابق ضرور اس میں شامل ہوں۔
تمام طلبا? کو ورکشاپ کے خط بذریعہ ڈاک ارسال کر دہ? ہیں جن طلبا? کو ورکشاپ کے خط موصول نہیں ہو? وہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سا?ٹ (www.aiou.edu.pk) سے حاصل کر سکتے ہے یا علاقائی کیمپس واقع شاہ رکن عالم کالونی میں بذات خود حاصل کر سکتے ہے یہ بات ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملتان قیصر عباس کاظمی نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئی کہی۔انہوں نے کہا کہ مزید معلومات کیل? یونیورسٹی کے علاقائی کیمپس واقع شاہ رکن عالم کالونی میں بذات خود یا فون نمبر 061ـ9220201اور 0619330140پرلی جا سکتی ہے ۔\378متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.