پیراپلیجک سنٹر پشاور کا نیا اعزاز،سنٹر کا ہونہار کھلاڑی ترکیہ میں دوبارہ اسلامک گیمز کیلئے منتخب
جمعرات 18 اگست 2022 21:25
(جاری ہے)
پیراپلیجک سنٹر پشاور کے چیف ا یگزیکٹیو ڈاکٹر سید محمد الیاس کے مطابق ان کا ادارہ نہ صرف افراد باہم معذوری خصوصاً سپائنل کارڈ انجری اور پولیو سے متاثرہ افراد کے جسمانی اور نفسیاتی بحالی کا فریضہ بطریق احسن سرانجام دے رہا ہے بلکہ اُنکی معاشرتی اور معاشی ضروریات کا بھی حتی المقدور خیال رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ ادارہ دیگر فلاحی سرگرمیوں کے علاؤہ سال بھر اپنے گریجویٹس کیلئے مختلف ٹریننگ پروگرام اور اسپورٹس ایوینٹس کا انعقاد بھی کرتا رہتا ہے اور انہیں قومی و بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کیلئے ہر ممکن تعاون اور سپورٹ مہیا کیا جاتا ہے۔
تاہم ڈاکٹر الیاس سید نے توقع ظاہر کی کہ اگر حکومت افراد باہم معذور کھلاڑیوں پر تھوڑی سی توجہ دے اور پیراپلیجک سنٹر جیسے اداروں کے ساتھ تعاون کرے تو کوئی وجہ نہی کہ پاکستان کھیلوں کے میدان میں بھی عالمی سطح پر کارہائے نمایاں سرانجام دے۔ ڈاکٹر سید محمد الیاس نے اہل خیبرپختونخوا سے بھی اپیل کی کہ الطاف الرحمٰن کی اسلامک گیمز میں شاندار کامیابی کیلئے خصوصی دُعائیں مانگیںمزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.