وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کا سانگھڑ کے بارش سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ،صورتحال اور ریلیف کے کاموں کا جائزہ لیا
اس مشکل کی گھڑی میں بارش اور سیلاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گیں ،بارش اور سیلاب متاثرین کی ہرممکن مدد کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،شازیہ مری
اتوار 21 اگست 2022 22:25
(جاری ہے)
اس موقع پر وفاقی وزیر شازیہ مری نے بارش متاثرین کی شکایات سنی اور موقع پر ہی ڈپٹی کمشنر سانگھڑ عمران الحسن خواجہ اور دیگرمتعلقہ اداروں کے حکام کو بارش کے پانی کی فوری نکاسی اور رلیف کے کاموں کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
اس کے علاوہ انہوں نے ضلع سانگھڑ کے مختلف برادریوں کے معززین اور متاثرہ خاندانوں سے بھی ملاقات کرکے متاثرہ علاقوں کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا تھا کہ ہم اس مشکل کی گھڑی میں بارش اور سیلاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گیں ،بارش اور سیلاب متاثرین کی ہرممکن مدد کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ان کا کہنا تھا سانگھڑ کے بارش متاثرہ علاقوں میں راشن اور ریلیف کی آپریشن جاری کئے جارہے ہیں، اس موقع پر انہوں نے حالیہ بارشوں میں جاںبحق ہونے والے احمد بوزدار کے ورثا کے ساتھ فاتحہ خوانی کی اور انہیں دس لاکھ کا امدادی چیک بھی دیا۔مزید اہم خبریں
-
جنگ بندی کا مطالبہ: پرامن مظاہرین پر جبر انسانی حقوق کی خلاف ورزی، ماہرین
-
رفح میں بڑھتی اسرائیلی فوجی سرگرمیوں پر گوتیرش کو تشویش
-
خواجہ آصف کو میرے دادا کے بھائی کی سفارش پر بینک میں نوکری ملی تھی
-
اندرون ملک مہاجرت پر مجبور لوگوں کی تعداد ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.