ابیٹ آباد میں قلندآباد انٹرچینج کے مقام پر ٹریفک حادثے میں تین افرادزخمی

بدھ 24 اگست 2022 22:36

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2022ء) ابیٹ آباد میں قلندآباد انٹرچینج کے مقام پر ٹریفک حادثے میں تین افرادزخمی ہوگئے ،ریسکیو1122کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو میڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچی،حادثے میں تین افراد زخمی ہوئے ،ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :