آسٹریلیا میں جاری سکسٹی پلس کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان نے اپنے نام کرلیا
پاکستان نے فائنل میں نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دی
خالدالرحمن بھٹی بدھ 14 ستمبر 2022 12:07
(جاری ہے)
پاکستان کی طرف سے پہلے باؤلنگ کرتے ہوئے محمد یعقوب نے نو اوورز میں ایک وکٹ لیتے ہوئے بیس رنز جبکہ سید صغیر عباس نے نو اوورز میں بیس رنز دے کے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
پاکستان کے اوپنر محمد اسلم کیویز کے سامنے آہنی دیوار ثابت ہوئے اور 71 رنز بنا کر نوٹیل کی بال پر کیچ اینڈ بولڈ ہوگئے ۔ اس کے ایس ایم کاظمی نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 83 گیندوں پر ناٹ آوٹ رہتے ہوئے 71 رنز بنا کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کر دیا ۔ پاکستانی معروف کرکٹر ظہیر عباس کے بھائی سید صغیر عباس نے وننگ شارٹ لگائیمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کرنے والا نیویارک کا سٹیڈیم تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.