پاک فضائیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کی طبی امداد، ریسکیو اور بحالی کی سرگرمیاں جاری
جمعہ 23 ستمبر 2022 22:11
(جاری ہے)
پاک فضائیہ کے اہلکاروں نے متاثرہ افراد میں خشک راشن، پکا ہوا کھانا، پینے کا صاف پانی اور دیگر گھریلو استعمال کی اشیاء تقسیم کیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاک فضائیہ نے 18310 پکے ہوئے کھانے کے پیکٹ، 650 پانی کی بوتلیں اور 1472 خشک راشن کے پیکٹ ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کیئے۔ مزید براں مفت خوراک اور رہائش کی فراہمی کے علاوہ پاک فضائیہ کی میڈیکل ٹیموں نے2777 مریضوں کا طبی معائنہ بھی کیا۔پاک فضائیہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں راجن پور، مٹیاری، تلہار، مچی، بولانی، لاشاری، نورواہ، مچکا، گھارو، جاتی، کوڈاریو، حاجی پور، چوہڑ جمالی، سائیں داد، بالو، جھل مگسی، بستی شیر محمد، لاکھڑا، سعید آباد، شہدادکوٹ، صحبت پور، بستی جاگیر گبول، فاضل پور، اللہ ورائیو جمالی، نصیر آباد، جیکب آباد، کھیاروی، سندھڑی، سانگھڑ، گوٹھ اسماعیل، کمہار، یوثی سرگل، پھلواری، دادو، پگھادار شاہ، میاں پوٹا، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ٹھل، سیہون، نواب شاہ، سکرنڈ، عیسیٰ بھٹی، سکھر، پیر پٹھو، اٹھل، حیدرآباد، میرپور خاص، نواکلی، گلستان کلی صالح اور کلی حبیب زئی کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.