
میں نے خجستہ کیلئے ڈرائیور اور چائے والے پٹھان سے پشتو لہجہ سیکھنے کی کوشش کی، حبا بخاری
منگل 4 اکتوبر 2022 21:20

(جاری ہے)
ڈرامے میں خجستہ کا کردار نبھانے والی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے اس مختلف کردار کیلئے پٹھان ڈرائیور اور چائے والوں سے پشتو زبان اور لہجہ سیکھنے کی کوشش کی۔
جیسے ہم پٹھان بھائی کے پاس جاتے ہیں چائے پینے کیلئے تو میں نے اپنے ڈرائیور بھائی سے پوچھا میں نے دو چائے منگوانی ہیں اور مجھے میٹھا کم چاہیے، بتا کیسے بولوں گی انھوں نے مجھے بول کے دِکھایا تو میں نے اس کی پریکٹس کرنا شروع کر دی۔اداکارہ نے کہاکہ ڈرامہ بننے سے پہلے جب بات ہوئی کہ علاقائی لہجہ نہ رکھا جائے تو میں نے اس پر اعتراض کیا،میں نے کہا میں نے تو پریکٹس کی ہے، میں کیسے بھولوں گی اور اگر بھول بھی جائوں گی تو اِس میں اور باقی کرداروں میں کیا فرق رہیگاپھر تو خجستہ کسی بھی دوسری عام لڑکی کے کردار کی طرح ہو گی۔انہوں نے بتایا کہ جب انہوں نے اتنے اچھے انداز اور لہجے میں پشتو زبان بولی اور لہجہ اپنایا تو باقی سب اداکاروں کو بھی یہ لہجہ اپنانا پڑا کیونکہ خجستہ ایک پڑھی لکھی لڑکی ہونے کے باوجود علاقائی لہجے میں بات کر رہی ہیں اور باقی کردار تو ان پڑھ گاں والوں کے تھے تو وہ کیسے بغیر پشتو لہجے کے بات کرتے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ماہرہ خان کی عمر پر تنقید کرنے پر علی ظفر نے ڈاکٹر عمر عادل کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
عورت چاہے یا نہ چاہے، اسے مرد کی ضرورت ہوتی ہے، غنا علی
-
عمران خان کے خلاف انٹرویو نہیں دیا، حمزہ علی عباسی کی وضاحت
-
کیا 40 سال کے بعد زندگی ختم ہوجاتی ہی مشی خان کا عمر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
-
ڈرامے میں غلط انگریزی بولنے پرتنقید، فیصل قریشی خاموش نہیں رہ سکے
-
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال امجد صابری کی 9 ویں برسی 22 جون کو منائی جائے گی
-
انوویشن فیکٹری کے زیر اہتمام ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں شاندار میوزیکل کارپٹ ایونٹ منعقد
-
ربیکا اورحسین کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
-
ہانیہ عامر کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا
-
پاکستان کی سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
-
اداکارہ اسما عباس اسکن ٹریٹمنٹ کے بعد مشکل میں پڑگئیں
-
اپنے شوہر کے ساتھ نارمل زندگی گزارنا چاہتی ہوں،اداکارہ حفصہ بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.