ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ کا ایسا اعزاز جو صرف عمران خان کے پاس ہے
عمران خان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے واحد کپتان ہیں جنہوں نے اپنا انفرادی سکور نائنٹیز میں ہونے کے باوجود اننگز ختم کرنے کا اعلان کیا
ذیشان مہتاب بدھ 5 اکتوبر 2022 14:21
(جاری ہے)
پاکستان کھیل تو نہ جیت سکا لیکن عمران خان نے ایک ایسا ریکارڈ بنا ڈالا جسے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں کوئی اور نہیں بنا سکا اور نہ ہی توڑ سکا۔
عمران خان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے واحد کپتان ہیں جنہوں نے 90 کی دہائی میں اپنا انفرادی سکور نائنٹیز میں ہونے کے باوجود اننگز ختم کرنے کا اعلان کیا۔ 70 سالہ عمران خان نے 1971ء سے 1992ء کے درمیان 88 ٹیسٹ میچوں اور 175 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ انہوں نے 88 ٹیسٹ میچز میں 3807 رنز اور 362 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 175 ایک روز میچز میں 3709 رنز اور 182 وکٹیں حاصل کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
برما آفریدی فٹبال کلب ملیرکے صدر محمد یونس آفریدی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں
-
میکسیمو اور آندرس کو اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.