پی ٹی آئی کارکن رانا ثناء اللہ کے خوف میں نہیں آئیں گے،شاہ محمود قریشی
عمران خان کو حق ملنا چاہیے کہ منشا کے مطابق ایف آئی آر درج ہو،ارشد شریف کو انصاف نہیں ملتا تو پھر کوئی بھی سچ لکھنے کی جرات نہیں کرے گا،وائس چیئرمین تحریک انصاف کا خطاب
عبدالجبار پیر 14 نومبر 2022 17:20
(جاری ہے)
عمران خان نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر میرا پیغام اور بیانیہ پہنچ گیا۔ انکا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے،جب واردات ہوتی ہے تو قانون مدعی کو منشاء کے مطابق شکایت کا حق دیتا ہے،عمران خان کو حق ملنا چاہیے کہ منشا کے مطابق ایف آئی آر درج ہو۔
کیا قانون عمران خان کو قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کٹوانے کا حق دیتا ہے یا نہیں؟ وائس چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ اعظم سواتی منتخب سینیٹر ہے،اعظم سواتی کی چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا،کیا قانون اسکی اجازت دیتا ہے؟ہم بہنو اور بیٹیوں والے ہیں کیا اس طرح کی تضحیک ہونی چاہیے؟ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ سچ لکھنے والے صحافی ارشد شریف کو خاموش رکھنے کیلئے دھمکیاں دی گئیں اور وہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گیا۔ارشد شریف کو انصاف نہیں ملتا تو پھر کوئی بھی سچ لکھنے کی جرات نہیں کرے گا۔کیا ارشد شریف کی والدہ انصاف مانگنے پر حق بجانب ہے یا نہیں؟مزید اہم خبریں
-
چینی کمپنیوں کی لاہور کے نزدیک 2 ہزار ایکڑ رقبے پر گارمنٹ سٹی بنانے کی تیاری
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
-
مصنوعی ذہانت کا استعمال، نئے یورپی قوانین باقی دنیا کے لیے مثال
-
پی ٹی آئی رہنماء رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ
-
پاکستان اور جرمنی کے درمیان متبادل توانائی، صنعت، معدنیات، آئی ٹی، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جرمنی کی این جی او گلوبل بریجز ، برلن کے وفد سے ..
-
وفاقی ٹیکس محتسب کی مشاورتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس
-
ایران میں صدر رئیسی کی موت کا سوگ
-
شہریوں کا سپریم کورٹ سے پاورڈویژن‘سنٹرل پرچیزنگ کمپنی ‘نیپرااور ڈسکوز کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا مطالبہ
-
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کے ساتھ ساتھ ’’شنگھائی سپرٹ‘‘پر پختگی سے کاربند ہے، رکن ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات کا فروغ ترجیح ہے ،نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایس سی ..
-
خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ
-
اسلامی تعاون تنظیم ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امت مسلمہ کو متناسب نمائندگی نہ دینے کی کسی بھی تجویز کو قبول نہیں کرے گی، سفیر منیر اکرم
-
ٹیکس چوری کو روک کر تین گنا زائد ٹیکس وصول کر سکتے ہیں ، بدقسمتی کو ٹیکس چوری کو جرم ہی نہیں سمجھتا جاتا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.