راولپنڈی:پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی

7ملزمان گرفتارکر کی1کلو280گرام ہیروئن،2کلوسے زائد چرس اوراسلحہ برآمدکر لیا

جمعہ 25 نومبر 2022 22:28

راولپنڈی:پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 نومبر2022ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں7ملزمان گرفتارکر کی1کلو280گرام ہیروئن،2کلوسے زائد چرس اوراسلحہ برآمدکر لیاتھانہ نصیر آباد پولیس نے منشیات فروش قاسم سی1کلو280 گرام ہیروئن تھانہ روات پولیس نے ارباب حسین سی1کلو 200گرام چرس، تھانہ آراے بازار پولیس نے چنگیز خان سی680 گرام چرس، عثمان سی5لیٹرشراب، تھانہ کہوٹہ پولیس نے شفقت سی300گرام چرس،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے دائودسی1 پستول 30 بور ، محسن علی سی1 پستول 30بوربرآمد کرلیا۔