ساہیوال،تلخ کلامی پر دسویں جماعت کے طالب علم کو گولی مارکر قتل کردیا،مقدمہ درج
قاتل کی گرفتاری کیلئے ورثاء کا احتجاجی مظاہر ہ
بدھ 30 نومبر 2022 21:32
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق پراپرٹی ڈیلرسید شفقت شاہ کا بیٹادسویں جماعت کا طالب علم آفتا ب شاہ اور اس کے دوست طیب جٹ کے درمیان جھگڑاہوگیاجس پر ملزم طیب جٹ مشتعل ہوگیااورموٹر سائیکل پر جاتے ہوئے آفتا ب شاہ کو روک کر طیب جٹ نے پسٹل سے گولی مارکر قتل کردیااور فرار ہوگیا۔
پولیس غلہ منڈی نے مقتول کے باپ سید شفقت شاہ کی مدعیت میں مقدمہ 302ت پ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے اور ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہوسکاجس پر مقتول کے ورثاء نے عارف والا موڑ پر ٹریفک بلاک کرکے قاتل کی گرفتاری کیلئے احتجاجی مظاہر ہ کیا ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی تومظاہرین پرامن طورپر منتشرہوگئے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.