
پیٹ میں ہیروئن چھپا کر بحرین اسگمل کرنے پر پاکستانی شہری کو سزا
ملزم منشیات کی اسمگلنگ کے گروہ کا حصہ ہونے کا مجرم پایا گیا‘ عدالت 15 سال کیلئے جیل بھیج دیا
ساجد علی
جمعرات 1 دسمبر 2022
13:32

(جاری ہے)
اسی طرح کویت میں چرس سمگل کرنے کی کوشش کرنے والا ایک ہندوستانی شخص بھی ہوائی اڈے پر پکڑا گیا، محکمہ کسٹم کے ڈائریکٹر جنرل سلیمان الفہد نے بتایا کہ ملزم سے چرس کے تقریباً 49 پیکٹ پکڑے گئے جن کا وزن ایک کلو ہے، چرس کو کپڑوں کے اندر چھپا کر سمگل کرنے کی کوشش کی گئی۔
علاوہ ازیں کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر قانونی طور پر کویت لائی گئی مہنگی گھڑیاں ضبط کر لی گئیں، یہ ایک ایسے مسافر سے پکڑی گئیں جو بیرون ملک سے آیا تھا، کویت کسٹمز نے بتایا کہ مسافر اپنی جرابوں کے اندر چھپائی گئی گھڑیاں لے کر آیا ہے، جس کی کوشش تھی کہ وہ کسٹم انسپکشن کے دوران پکڑے جانے سے بچ جائے۔ حال ہی میں کویت میں ڈیزل چوری کے الزام میں بھی 2 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا گیا، ایک آئل کمپنی میں کام کرنے والے 2 پاکستانی ٹینکر ڈرائیوروں پر تقریباً 4 ہزار لٹر ڈیزل چوری کرنے کا الزام ہے اور یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب صبیہ کے علاقے میں ایک آئل فیلڈ کے سپروائزر کو ڈیزل کی کمی کا شک ہوا جو فیلڈ میں خصوصی مشینوں کو چلانے کے لیے استعمال کیا جارہا تھا ، اس ڈیزل کی چوری کا الزام 2 پاکستانی ڈرائیوروں پرلگایا گیا جو کمپنی میں ٹینکر ڈرائیور کے طور پر کام کر رہے تھے ، اس واقعے کا مقدمہ درج کرکے یہ کیس پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا جس نے محکمہ فوجداری تفتیش کو ڈرائیور اور چوری شدہ سامان کی تلاش اور تفتیش کے بعد دونوں پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی گئی
-
پاک بھارت کشیدگی کے دوران حساس انٹیلی جنس کی وجہ سے امریکہ نے مداخلت بڑھائی، امریکی صحافی کی رپورٹ
-
آپریشن بنیان مرصوص کے نتیجے میں تباہ ہونے والے اودھم پور ایئر بیس کی ویڈیو منظرِ عام پر
-
پاکستان کے جواب سے بھارتی معیشت لرز اٹھی، 83 ارب ڈالر کا نقصان
-
ٹرمپ کا نیا اعلان، چین سے درآمدی اشیا پر 80 فیصد ٹیرف کی حمایت
-
ٹرمپ نے باور کرایا ہے کہ پوتین کے ساتھ مذاکرات مشکل کام ہے،امریکی ذرائع
-
فلسطینیوں کی کسی بھی جبری بے دخلی کی ہرگز حمایت نہیں کریں گے ، اقوام متحدہ
-
امریکا‘برطانیہ معاہدے کا اثر‘ بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
بھارتی فوج نے پاکستانی حملوں اور اس سے تباہی کا اعتراف کرلیا
-
فلسطینیوں کی کسی بھی جبری بے دخلی کی ہرگزحمایت نہیں کریں گے ، اقوام متحدہ
-
پاکستان کا موقف درست، بھارت کا جھوٹ بے نقاب
-
بلوچستان میں ٹیلنٹ موجود،مواقع میسر نہ ہونے سے نوجوان پیچھے رہ گئے ہیں، نواب ثناء اللہ زہری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.