معروف دانشور، ادیب، کالم نگار مستنصر حسین تارڑ کو ہسپتال میں مستقل پیس میکر لگا دیا گیا
اب دل کی دھڑکن اعتدال سے چلتی رہے گی،انکی طبیعت ٹھیک ہے، مزید 2 دن ہسپتال میں رہیں گے‘ایم ایس پی آئی سی
جمعہ 2 دسمبر 2022 22:52
(جاری ہے)
ڈاکٹر تحسین نے بتایا کہ مستنصر حسین تارڑ کو لوکل انستھیزیا دیا گیا ہے۔
پیس میکر لگنے سے مستنصر حسین تارڑ کے دل کی دھڑکن اعتدال سے چلتی رہے گی۔ایم ایس پی آئی سی نے یہ بھی بتایا ہے کہ مستنصر حسین تارڑ کی طبیعت ٹھیک ہے، وہ مزید 2 دن ہسپتال میں رہیں گے۔واضح رہے کہ مستنصر حسین تارڑ 26 نومبر کو دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کی وجہ سے پی آئی سی میں داخل ہوئے تھے۔اس سے قبل ڈاکٹر نے انہیں عارضی طور پر پیس میکر لگا کر ان کی طبیعت بہتر کی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.