کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق

اتوار 4 دسمبر 2022 16:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2022ء) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ جامعہ بلو چستان کے قریب مسافر بس کی ٹکر سے بی بی صابرہ نا می خاتون جاں بحق ہو گئی ۔

(جاری ہے)

پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیاجہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے ۔