
فیصل آبادمیں 38سال سے ایک ہی جیسے کپڑے پہننے والا ’کپل آف فیصل آباد
شہر کی ہر اہم ادبی اور ثقافتی تقریب کا لازمی حصہ سمجھا جانے والا یہ منفرد جوڑا اپنے ذوق، لباس اور گفتگو کی وجہ سے ہر جگہ مرکز نگاہ بن جاتا ہے
پیر 12 دسمبر 2022 12:30
(جاری ہے)
پھر یہ فیصلہ ہوا کہ لباس ایسا پہنا جائے۔‘انہوں نے بتایا کہ ایک جیسا لباس بنانے کے لیے مردانہ کپڑا لیتے ہیں جس کے بعد کلر سکیم اور ڈیزائننگ کا مرحلہ آتا ہے۔
شگفتہ ناصر اپنے کپڑوں کی ڈیزائننگ زیادہ تر خود ہی کرتی ہیں اور جہاں پر انہیں سمجھ نہیں آتی تو وہ اپنے شوہر سے مدد لیتی ہیں۔انہوں نے بتایا: ’درزی سپیشل ہے، ان کے لیے مرد اور میرے لیے خاتون۔ درزی ہمارے الگ الگ ہیں لیکن یہ ہے کہ جب ڈیزائننگ ہو جاتی ہے تو درزی کو بھی سمجھانا پڑتا ہے کہ اس طرح ڈیزائن بنانا ہے اور اس طرح سے آپ نے سلائی کرنی ہے۔‘شفگتہ کے مطابق جب انہوں نے ایک جیسا لباس پہننا شروع کیا تو سوشل میڈیا اتنا زیادہ عام نہیں تھا، اس لیے لوگوں کو اتنا پتہ نہیں چلتا تھا لیکن اب سوشل میڈیا کی وجہ سے وہ زیادہ مشہور ہو گئے ہیں اور لوگ انہیں دیکھ کر بہت سراہتے ہیں۔وہ کہتی ہیں کہ ’کپل آف فیصل آباد‘ کا ٹائٹل انہوں نے خود اپنے لیے منتخب نہیں کیا بلکہ ایک تقریب کے دوران انہیں یہ ٹائٹل دیا گیا جو اب ان کی پہچان بن چکا ہے اور انہیں مختلف پروگرامز یا تقریبات میں اسی حوالے سے مدعو کیا جاتا ہے۔اس بارے میں محمد ناصر نے شریک گفتگو ہوتے ہوئے بتایا کہ جب سے انہوں نے ایک جیسا لباس پہننا شروع کیا ہے کافی لوگوں نے کوشش کی کہ وہ بھی اس طرح ایک جیسا لباس پہنیں لیکن کوئی ایک، دو سال سے زیادہ ایسا نہیں کر سکا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.