
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
جمعہ 4 جولائی 2025 21:26

(جاری ہے)
بریفنگ میں کہا گیا کہ مستقبل میں زائرین کو مزید بہتر سفری سہولتوں کی فراہمی کے لیے فیری سروس کا بھی آغاز کیا جا رہا ہے۔
اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ عاشورہ کے بعد اربعین کے لئے سکیورٹی صورتحال کا از سر نو جائزہ لے کر زائرین کے زمینی راستے سے سفر سے متعلق فیصلہ کیا جائیگا۔۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر زائرین کو کسی بھی قسم کی مشکل یا پریشانی سے محفوظ رکھنا ترجیح ہے زائرین کی حفاظت سب سے زیادہ عزیز ہے اگلے سال یکم جنوری سے زائرین گروپ آرگنائزرز کا نیا سسٹم لاگو ہو گا جبکہ سالار سسٹم کو مکمل طور منقطع کر دیا جائے گا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ یکم جنوری 2026 سے زائرین صرف گروپ آرگنائزرز سسٹم کے تحت زیارات کیلئے جا سکیں گے۔ وزیر داخلہ نے ایف آئی اے اور متعلقہ ادارے زائرین کی آڑ میں عراق جانے والے غیر قانونی افراد کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔بریفنگ میں مزید کہا گیا کہ زائرین گروپ آرگنائزرز کے رجسٹریشن کے لیے اب تک 1413 درخواستیں موصول ہوئی ہیں درخواستوں کی جانچ پڑتال اور سکروٹنی کا عمل جاری ہے۔ اجلاس میں سیکرٹری داخلہ۔ سیکرٹری مذہبی امور، وزارتِ اطلاعات اور وزارتِ خارجہ کے نمائندوں نے شرکت کی ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی سول ایوی ایشن، ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان، آئی جی بلوچستان، کمشنر کوئٹہ اور متعلقہ اداروں کے افسران نے بذریعہ زوم اجلاس میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.