
معروف ترکش شیف "سالٹ بائی" کے فٹبال ورلڈکپ ٹرافی تھامنے کا معاملہ، فیفا کا تحقیقات کا اعلان
گزشتہ اتوار کو پیش آئے واقعے کے بعد ہونے والی شدید تنقید نے فیفا کو ردعمل دینے پر مجبور کیا، ترکش شیف قوائد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میدان میں پہنچ گئے تھے، عالمی کپ تھام کر ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویریں بناتے رہے
محمد علی
جمعہ 23 دسمبر 2022
00:34

(جاری ہے)
تاہم اتوار کے روز فائنل میچ کے اختتام پر "سالٹ بائی" کی جانب سے کھلے عام میدان میں گھومنے اور ٹرافی تھامنے کے واقعے کے بعد اس حوالے سے فیفا پر شدید تنقید کی گئی۔
اس حوالے سے ڈیلی میل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فیفا کے صدر نے ذاتی تعلقات کی وجہ سے "سالٹ بائی" کو ورلڈکپ فائنل کا وی وی آئی پی پاس دلوایا، جو کے قوائد کی خلاف ورزی ہے۔"سالٹ بائی" نے کچھ عرصہ قبل فیفا کے صدر کے ہمراہ ایک ویڈیو جاری کی تھی، یہ ویڈیو تب بنائی گئی جب فیفا کے صدر نے ترکش شیف کے ریسٹورنٹ کا دورہ کیا تھا۔ اس لیے فیفا کے صدر پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے ذاتی تعلقات کی وجہ سے "سالٹ بائی" پر قوائد کیخلاف جاتے ہوئے خصوصی مہربانیاں کیں۔ گزشتہ اتوار کو پیش آئے واقعے کے بعد ہونے والی شدید تنقید نے فیفا کو ردعمل دینے پر مجبور کیا۔ فیفا کی جانب سے "سالٹ بائی" کے میدان میں اترنے کے اقدام کو غیر مناسب قرار دیتے ہوئے تحقیقات کروانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی دور میں پاکستان کرکٹ کی کمر ٹوٹ گئی، ایشیا کپ فائنل میں بھارت نے پاکستان کو چت کر دیا
-
ایشیاکپ فائنل: پاکستان کے147 رنز کے جواب میں بھارت کی 3 وکٹیں گرگئیں
-
ایشیاء کپ فائنل، پاکستانی مڈل آرڈر بیٹرز ایک بار پھر ناکام، بھارت کو جیت کے لیے آسان ہدف مل گیا
-
صاحبزادہ فرحان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں بمراہ کو 3 چھکے لگانیوالے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے
-
ایشیا کپ فائنل میں بھی بھارت کی ہٹ دھرمی، پاکستانی کپتان کا ٹرافی کے ساتھ اکیلے فوٹو شوٹ
-
ایشیاء کپ فائنل، بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ
-
صاحبزادہ فرحان پاکستان کے ابھیشیک شرما بن سکتے ہیں، محمد یوسف
-
محمد آصف نے ابھیشیک شرما کو آؤٹ کرنے کا فارمولا بتا دیا
-
پاک بھارت فائنل میچز میں گرین شرٹس کا پلڑہ بھاری
-
میچ انجوائے کریں مگر جھگڑا نہ کریں، دبئی پولیس کی شائقین کیلئے ایڈوائزری جاری
-
جرمانہ 300 فیصد بھی ہو تو قوم حارث کیساتھ ہے، ناصر شاہ کا فاسٹ بولر کا جرمانہ ادا کرنیکا اعلان
-
ایشیا کپ: کیا صائم ایوب فائنل میں بھارت کے خلاف کھیلیں گے؟، بڑی خبر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.