
سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
پیر 9 جنوری سے صوبے بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھل جائیں گے، محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کا اعلان
محمد علی
ہفتہ 7 جنوری 2023
20:31

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آخر والدین، اساتذہ اور طلبہ موسم سرما کی مزید تعطیلات کیوں چاہتے ہیں؟۔
ہم اسی موسم میں اسکول جاتے تھے اور کبھی شکایت نہیں کی۔صوبائی وزیر نے کہا نئی نسل کے ساتھ کیا مسئلہ ہے، کوئی کچھ کرنا نہیں چاہتا، خاص طور پر پڑھنا۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد سکولوں میں ایک ہفتہ مزید چھٹیاں بڑھائے جانے کا امکان ہے ، چھٹیاں 9 جنوری سے 15جنوری تک بڑھائی جائیں گی۔ چھٹیوں میں ایک ہفتہ توسیع دینے کا فیصلہ والدین کے شدید مطالبے پر کیا جائے گا۔اس سے قبل سکولوں میں صرف 8 جنوری تک چھٹیاں دی گئی تھیں۔تاہم والدین کا سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے ایک ہفتہ مزید چھٹیاں بڑھانے کا مطالبہ سامنے آیا تھا۔ اس سے قبل بھی سردی کی وجہ سے پنجاب کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کیا گیا تھا۔ صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھا کر 8 جنوری تک اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
عرب ممالک میں 64 فیصد افراد بینک اکاؤنٹ نہیں رکھتے
-
غزہ: انخلا کے نئے اسرائیلی حکم سے ہزاروں علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
لیبیا: متحارب فریقوں سے فائر بندی معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ
-
حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 پیسے کی بھی کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نااہل حکومت کی وجہ سے بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ ہوا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل مزید سستا ہو گیا
-
پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کی طرف بڑا واضح ہے کہ سیز فائر قائم رہے گا
-
عالمی ادارہ صحت کی کوششوں سے مزید 1.4 ارب لوگوں کی صحت بہتر، رپورٹ
-
روہنگیاؤں کو کھلے سمندروں میں چھوڑنے پر انڈیا سے معلومات طلب
-
عالمی منڈی میں تیل کی کم ترین قیمتوں کے باوجود عوام کو ریلیف سے مسلسل محروم رکھا گیا
-
بلا خوف تردید کہتا ہوں کہ پاکستان نے بھارت کے 5 نہیں 6 جہاز مار گرائے
-
پاکستان کی امریکا کیساتھ "زیرو ٹیرف" پر دو طرفہ تجارتی معاہدے کرنے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.