شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس میں نیب کے گواہوں کو جرح کیلئے طلب کر لیا

ہفتہ 7 جنوری 2023 20:52

شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس میں نیب کے گواہوں کو جرح ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2023ء) احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس میں نیب کے گواہوں کو جرح کیلئے طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندے انوار حسین نے ان کی حاضری مکمل کرائی۔عدالت نے نیب کے گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کر تے ہوئے سماعت 21 جنوری تک ملتوی کر دی