پونے 6 ارب کے ٹھیکے بغیر ٹینڈر من پسند کنٹریکٹرز کو دیدیئے گئے
کلک اور صوبائی حکومت کے بڑے ٹھیکوں کیلیے اشتہار تک نہیں دیا گیا،میر زمان مندوخیل
جمعرات 12 جنوری 2023 15:09
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ کلک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر آصف جان صدیقی نے کے ایم سی کے افسران سابق میونسپل کمشنر افضل زیدی، ڈی جی، کے ایم سی اظہر علی شاہ، اکائونٹ آفیسر زوار زیدی اور محمود کے ساتھ مل کر اپنے من پسند کنٹریکٹر گروپ کو بغیر ٹینڈرزکے چار، چار سو ملین کے 10 ڈائریکٹ ٹھیکے دیدیئے۔
اس کے علاوہ سندھ حکومت کی جانب سے ایک ارب 75 کروڑ روپے مالیت کے سی ایم اسپیشل فنڈ کے 35 دیگر منصوبے اپنے من پسند کنٹریکٹر گروپ کو جاری کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قواعد کے مطابق منصوبوں میں شفافیت لازمی ہے لیکن کے ایم سی نے کسی بھی ترقیاتی منصوبے کے لیے اشتہار تک جاری نہیں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.