
سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرزاور ضلعی و صوبائی حلقوں کے عہدیداران کا اہم اجلاس منعقد
جمعرات 9 فروری 2023 21:20
(جاری ہے)
اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک سہیل خان کمڑیال، سابق پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص، سابق صوبائی وزراء چوہدری شیر علی خان، جہانگیر خانزادہ، سابق ایم پی ایز ملک افتخار احمد، سردار افتخار احمد خان، امیدواران صوبائی اسمبلی شیخ سلیمان سرور، ملک بہادر یار خان، ضلعی صدر مسلم لیگ ن اٹک محمد سلیم شہزاد، ضلعی سینئر نائب صدور افتخار احمد ڈار، میر نوید اختر، ملک مشتاق اعوان، ذوالفقار علی بلوچ، ضلعی نائب صدر حاجی محمد یعقوب، ضلعی جنرل سیکرٹری شمشاد احمد خٹک، صدر پی پی ون ملک انصار احمد، سیکرٹری اطلاعات طلحہ جمشید، صدر پی پی 2 سردار قدیر خان، جنرل سیکرٹری عابد شہزاد ملک، صدر پی پی تھری میاں شاہنواز شانی، نائب صدر عبداللہ خان، سیکرٹری اطلاعات ملک ضیا الرحمن، صدر پی پی 4 ممتاز بھٹی، جنرل سیکرٹری ملک آفتاب حسین، صدر پی پی 5 ملک ابرار احمد ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری ملک آصف، سٹی صدر اٹک شیخ محمود الہی، سٹی جنرل سیکرٹری سفیر احمد اعوان، سٹی سیکرٹری اطلاعات محمد عامر، سٹی صدر حسن ابدال چوہدری اشفاق احمد، سٹی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شیخ بابر، ضلعی جنرل سیکرٹری یوتھ طلال اشرف بٹ، تحصیل صدر یوتھ حسن ابدال قاسم سیٹھ، سابق ناظم و سٹی صدر حسن ابدال شیخ اشتیاق علی صدیقی، سابق چیئرمین حاجی رفاقت علی خان، سٹی صدر یوتھ حضرو چاند ڈار، ضلعی سیکرٹری اطلاعات یوتھ اٹک شیخ عواد صفدر، شیخ سہیل امین، ملک عارف محمود، محمد ارشد بیگ، ملک ندیم، عدیل خان صدقال و دیگر نے شرکت کی اور 19 فروری کو راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ورکرز کنونشن جس سے سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن و چیف آرگنائزر مریم نواز خطاب کریں گی ،اس میں شرکت کے حوالے سے لائحہ عمل پر باہمی مشاورت کی گئی۔
\378مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سرداربیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے سابق صدرجنرل ایوب خان کا 118 واں یوم پیدائش 14مئی کو منایا جائے گا
-
بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف جارحیت کے دوران گمراہ کن پراپیگنڈا کیا ، عالمی نشریاتی ادارہ
-
رافیل رکھنے سے کچھ نہیں ہوتا پائلٹ کو بھی بہادر ہونا چاہیے،اسحاق ڈار
-
بھارتی وزیراعظم قوم سے خطاب کے دوران آف کلر نظر آئے
-
مودی کے رافیل طیارے پرندوں کی طرح نیچے گرے،مصدق ملک
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو 1300کروڑ روپے سے زائد کا نقصان
-
حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز کی نجکاری کا اعلان
-
بھارت کی جانب سے طیارے گرنے کا بالواسطہ اعتراف ،رافیل بنانیوالی کمپنی کے شیئرز مزید گرگئے
-
لاہور‘ بیوی اوربیٹی کے سرکے بال کاٹنے والا شخص گرفتار
-
افواج پاکستان نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،خرم نوازگنڈاپور
-
پاکستان علاقائی امن و سلامتی کے لیے ذمہ دارانہ انداز میں کام جاری رکھے گا، نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی فرانسیسی وزیر خارجہ جین نول بیروٹ سے ٹیلی فونک گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.