
سرفراز نواز سربراہ پی سی بی کرکٹ کمیٹی نجم سیٹھی سے غیر مشروط معافی مانگنے پر تیار
لندن میں مقیم 74 سالہ سابق فاسٹ بولر جو ان دنوں صاحب فراش ہیں، نے نجم سیٹھی کے نام خط میں واضح کیا ہے کہ وہ عدالت میں معافی نامہ لکھ کر دینے کو آمادہ ہیں
ذیشان مہتاب
پیر 20 فروری 2023
13:00

(جاری ہے)
پی سی بی نے عرصہ دراز سے سرفراز نواز کی پلیئرز ویلیفئیر پالیسی کی پینشن روک رکھی ہے۔ ماضی میں سرفراز نواز نے نجم سیٹھی پر غداری اور میچ فکسرز کی سرپرستی جیسے سنگین الزامات لگائے تھے۔
حال ہی میں نجم سیٹھی نے پینشن کی بحالی کو سرفراز نواز کی عدالت میں معافی سے مشروط کیا تھا۔ چند ماہ قبل، سابق سربراہ کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے پینشن میں تینوں کیٹیگریز کے لیے ایک ایک لاکھ روپے کا اضافہ کیا تھا۔ 10 ٹیسٹ سے کم کھیلنے والوں کو ایک لاکھ 42 ہزار، 11 سے 20 ہزار ٹیسٹ والوں کو ایک لاکھ 48 ہزار جبکہ اس سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے والے کرکٹرز کو ایک لاکھ 54 ہزار روپے ماہانہ ادا کیے جاتے ہیں۔ سرفراز نواز نے بھی بار ہا اپنی پینشن بحالی کی اپیل کر رکھی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل پھر وہاں سے شروع ہو رہی جہاں سے رکی تھی‘ محسن نقوی
-
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد آئی پی ایل کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
-
بی پی ایل بدعنوانی کا گڑھ بن گئی، اسپاٹ فکسنگ کے 140 مبینہ واقعات رپورٹ
-
پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز سے متعلق اتفاق ہوگیا
-
شان ٹینٹ کو بنگلادیش ٹیم کے بولنگ کوچ مقررکردیا گیا
-
ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ‘ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاک بھارت کشیدگی‘ آسٹریلوی کرکٹرزآئی پی ایل کیلئے واپس بھارت جائینگے یا نہیں
-
ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کی تصدیق
-
ویرات کوہلی کی اچانک ریٹائرمنٹ کے پیچھے انکی فیملی ہے : روی شاستری کا انکشاف
-
محسن نقوی کا پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کی تاریخوں کا اعلان
-
پی ایس ایل کیلئے کبھی پاکستان نہیں آؤنگا، کیوی آل راؤنڈر کی خود سے منسوب بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.