Live Updates

) پی ٹی آئی رہنماء سید فیض الحسن شاہ کارکنوں کے ہمراہ گرفتاری کے لیے پیش گوجرانوالہ جیل کے باہر پیش ہوگئے

اتوار 26 فروری 2023 19:55

ض* گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 فروری2023ء) تحریک انصاف کے رہنماایم این اے این اے 70 سید فیض الحسن شاہ اپنے کارکنوں کے ہمراہ گوجرانوالہ جیل کے باہر گرفتاری کے لیے پیش ہوگئے۔ایم این اے این اے 70سید فیض الحسن شاہ ڈار پٹرولیم لالہ موسیٰ سے ایک قافلے کی صورت میں اپنے کارکنوں کے ہمراہ گوجرانولہ روانہ ہوئے اور وہاں پر اپنے کارکنوں سمیت گرفتاری کے لیے پیش ہوگئے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات