پیسکو کا مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کااعلان
منگل 28 فروری 2023 19:28
(جاری ہے)
شیڈول کے تحت 132 کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 2 اور4 مارچ صبح9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جان آباد، پاکستان چوک، کینال روڈ، نیو چارسدہ روڈ، نیو منگا، سلیم خان، گجر گڑھی، ٹائون فیڈر، مسلم آباد، نیو سلیم خان ، نیو منگا، گرین ایریا، فیڈر کے صارفین متاثر ہوں گے - 220 کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 2 اور4 مارچ صبح9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بادشاہ خان ایم ای ڈی کالج، بینظیر چیلڈرن ہسپتال، محبت آباد، بنک روڈ، مسلم آباد، نستہ روڈ، شیخ ملتون، احمد آباد، میسری آباد، رورل 1، پی آر سی باغ ارم، نیو تارو، عید گاہ فیڈر کے صارفین متاثر ہوں گے - 132 کے وی درگئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی یکم مارچ صبح9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی میاں خان، قاسمی ایکسپریس، درگئی نیو، انڈسٹریل 1، کوٹ، آگرہ، ہیرو شاہ، تاج وڈ انڈسٹریز، شیر سٹیل مل، وزیر آباد، علی سٹیل، مالاکنڈھ سٹیل مل، نیو کوٹ، مالاکنڈھ، پاک پریمئر سٹیل، احتشام سٹیل، ڈائمنڈ سٹیل فیڈر کے صارفین متاثر ہوں گے - 132 کے وی حسئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی یکم مارچ صبح9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی رستم، یار حسین، بخشالی، اسماعیلہ، کرنل شیر کیڈیٹ کالج، سوالڈھیر، سوڈام، نیوبالا گھڑی، نارو، شہباز گڑھی، بخشالی 1، پلو ڈھیری فیڈر کے صارفین متاثر ہوں گے -
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.