تمباکو کی قومی برآمدات میں جنوری کے دوران177 فیصد اضافہ
اتوار 5 مارچ 2023 12:20
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2023 کے دوران برآمدات کی مالیت 2.4 ارب روپے تک پہنچ گئی جبکہ جنوری 2022 میں تمباکو کی برآمدات کا حجم 866 ملین روپے رہا تھا۔ اس طرح جنوری 2022 کے مقابلہ میں جنوری 2023 کے دوران تمباکو کی ملکی برآمدات میں 177 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں4,300 روپے اضافہ،فی تولہ سونا 4 لاکھ 41 ہزار 6 سو 36 روپے کا ہوگیا
-
پاکستان سٹاک یکسچینج میں تیزی
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیاد پر کمی، زر وسیع (ایم ٹو) اور بین کھاتوں میں اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کی چھوٹے کاروباروں اور رہائشی قرضوں کی حد بڑھانے کی تجویز
-
برائلر گوشت کے سرکاری نرخ برقرار، من مانے دام وصول
-
عمراحسن خان او آئی سی سی آئی کے صدرمنتخب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں800 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی
-
یورپ تک پھولوں کی ترسیل سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتاہے، ملک محسن عباس
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کارحجان
-
کپاس کی پیداوار 4.9 ملین بیلزتک گرنا تشویشناک ہے، میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.