
توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی عائد
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 نافذ کر دی،کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں،قیمتی گھڑیاں،زیورات اور قیمتی تحائف لینے پر پابندی ہو گی
عبدالجبار
منگل 14 مارچ 2023
13:23

(جاری ہے)
پالیسی کے مطابق 300 ڈالر سے زائد کے تحائف ریاست کی ملکیت اور اوپن آکشن پر عوام بھی خرید سکیں گے،پالیسی کے اطلاق کے بعد سونے اور چاندی کے سکے اسٹیٹ بینک کے حوالے کئے جائیں گے۔
صدر اور وزیراعظم کے سوا دیگر شخصیات پر اہلخانہ کیلئے تحائف وصول کرنے پر پابندی ہو گی،پالیسی کی خلاف ورزی پر متعلقہ شخصیات کیخلاف سخت کارروائی ہو گی۔ نئی پالیسی کے مطابق تحائف کی مالیت کا تعین ایف بی آر افسران اور نجی فرم سے کرایا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر احسن اقبال نے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی رضاکارانہ پوری قیمت ادا کر دی تھی۔ احسن اقبال نے 19 لاکھ 19 ہزار روپے حکومتی خزانے میں جمع کرائے اور مکمل ادائیگی کے بعد سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط بھی لکھا۔ خط میں کہا گیا کہ 2018 میں حکومتی رولز کے مطابق تحائف قانونی طور پر حاصل کیے تھے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: یو این چیف کا یرغمالی کی رہائی کا خیرمقدم اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
-
گوتیرش نے اقوام متحدہ میں اصلاحات کا خاکہ پیش کر دیا
-
یو این ادارہ امریکہ سے تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی میں معاون
-
ہمیں اپنے پائلٹس کو زیادہ سے زیادہ خراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے
-
میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی
-
حماس نے آخری امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا
-
مجھے اب تک کوئی اطلاع نہیں کہ پاک بھارت مذاکرات کہاں ہوں گے
-
موسمیاتی تبدیلی سے افریقہ بری طرح متاثر، ڈبلیو ایم او
-
’مودی ایک شکست خوردہ انسان نظر آئے‘
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ہرسال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانےکا اعلان
-
ٹرمپ کا قطر کی جانب سے طیارے کے متنازعے تحفے کا دفاع
-
دشمن کی کوئی بھی سازش پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.