
کوہاٹ، نامعلوم مسلح افراد کی موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ ،دو قبائلی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،ایک زخمی
منگل 14 مارچ 2023 23:32
(جاری ہے)
ریسکیو1122 اور دیگرذرائع کے مطابق فائرنگ کایہ واقعہ منگل کے روز دن دیہاڑے تقریباً گیارہ بجے لوئر اورکزئی کے علاقہ خواہ ستوری خیل میں ترخو سام کے مقام پر مرکزی سڑک پر پیش آیا جہاں مبینہ طورپر سڑک کنارے گھات لگائے مسلح افراد نے موٹرسائیکل سواروں پر اندھا دھند فائئرنگ کردی جس کی زدمیں آکر دو افراد محمدداؤد ساکن فیروز خیل اور قدیر خان ولد ریاض ساکن بیزوٹ فیروز خیل موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ خان فراز ولد لعل بت سکنہ بیزوٹ نامی شخص شدید زخمی ہوگیا۔
واقعہ کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس اور ریسکیوکی میڈیکل ٹیم اور ایمبولینس کے ہمراہ میڈیکل ٹیم جائے واقعہ پہنچ گئی اور جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مشتی میلہ منتقل کردیا۔ بعض غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق ممکنہ طورپر یہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ بتایاجاتا ہے۔ مقامی پولیس نے دہرے قتل کا مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔مزید قومی خبریں
-
مودی کا خطاب عندیہ دے رہا ہے دشمن نے شکست کو قبول نہیں کیا ،کوئی ایڈونچر کر سکتا ہے، مسرت چیمہ
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سرداربیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے سابق صدرجنرل ایوب خان کا 118 واں یوم پیدائش 14مئی کو منایا جائے گا
-
بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف جارحیت کے دوران گمراہ کن پراپیگنڈا کیا ، عالمی نشریاتی ادارہ
-
رافیل رکھنے سے کچھ نہیں ہوتا پائلٹ کو بھی بہادر ہونا چاہیے،اسحاق ڈار
-
بھارتی وزیراعظم قوم سے خطاب کے دوران آف کلر نظر آئے
-
مودی کے رافیل طیارے پرندوں کی طرح نیچے گرے،مصدق ملک
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو 1300کروڑ روپے سے زائد کا نقصان
-
حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز کی نجکاری کا اعلان
-
بھارت کی جانب سے طیارے گرنے کا بالواسطہ اعتراف ،رافیل بنانیوالی کمپنی کے شیئرز مزید گرگئے
-
لاہور‘ بیوی اوربیٹی کے سرکے بال کاٹنے والا شخص گرفتار
-
افواج پاکستان نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،خرم نوازگنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.