مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے

جمعرات 16 مارچ 2023 17:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2023ء) مرکزی نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ جمعہ 17مارچ کو (کل) سندھ کے ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے،صوبائی اعلامیہ کے مطابق وہ دیگر مصروفیات کے علاوہ شام کو ہیرآباد حیدرآباد میں جماعت اسلامی کے تحت منعقدہ استقبال رمضان کے اجتماع سے خطاب کریں ھے،صوبائی ومقامی رہنما بھی ہمراہ ہوں گے۔