
{ایردوان سے ملاقات کے لیے بشار الاسد کی شرائط مناسب نہیں،ترکیہ
ملاقات کی شرائط دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے موزوں نہیں ہیں،ترک ایوان صدر
ہفتہ 18 مارچ 2023 18:10
(جاری ہے)
بشار الاسد نے بتایا کہ کہ کوئی بھی ملاقات اس مرحلے تک پہنچنے سے منسلک ہے جس میں ترکیہ واضح طور پر اور بغیر کسی ابہام کے شام کی سرزمین سے مکمل انخلا کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے ترکیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ شمالی شام کے علاقوں پر قابض حکومت مخالف جنگجو گروپوں کی حمایت بند کردے۔ یہ واحد صورت ہے جس میں میرے اور ایردوان کے درمیان ملاقات ہو سکتی ہے۔ خیال رہے اس ہفتے ماسکو میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کے سفارت کاروں کا اجلاس ہونے والا ہے۔ ان ملکوں کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کی تیاریاں جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے جاسوس سیٹلائٹ لانچ کردیا
-
چین کا امریکہ کی جانب سے چھائی اینگ وین کے امریکہ میں ٹرانزٹ انتظام کیخلاف شدید احتجاج
-
ٹرمپ پرممکنہ فرد جرم کی کارروائی تاخیرکا شکار
-
ٹوئٹرنے پاکستانی حکومت کا اکائونٹ بھارت میں بلاک کردیا
-
پراسرارطور پر ناک سے خون، افریقی علاقہ قرنطینہ میں تبدیل
-
مسجد حرام ، معذورافراد کے لیے مخصوص مقامات پر الیکٹرک گاڑیوں کی سروس دستیاب
-
جاپانی کمپنی نے پاکستان کو روسی تیل 35 فی صد کم فروخت کی پیش کش کردی
-
امارات کا رفتار کی حد کی خلاف ورزی پر نئے جرمانے کا اعلان
-
امریکی فوج کے 2بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے
-
متحدہ عرب امارات سے یورپ کا ویزا لگوانا آسان ہوگیا
-
اسرائیلی وزیرتعلیم کا امریکہ سے متعلق نیتن یاھو کی ہدایت ماننے سے انکار
-
حمزہ یوسف نے اسکاٹش وزیراعظم کا حلف اٹھالیا، برطانوی ہم منصب کی مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.