وزیراعلیٰ محسن نقوی کا فوری طور پر لاہور کی سڑکوں سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم

شہریوں کو کسی بھی صورت تنگی نہیں ہونی چاہیے،پولیس اور ضلعی انتظامیہ زمان پارک کے شہریوں کے مسائل حل کرے

ہفتہ 18 مارچ 2023 22:00

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا فوری طور پر لاہور کی سڑکوں سے کنٹینرز ہٹانے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2023ء) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے فوری طور پر لاہور کی سڑکوں سے کینٹینر ہٹانے کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہاکہ شہریوں کو کسی بھی صورت تنگی نہیں ہونی چاہیے۔پولیس اور ضلعی انتظامیہ زمان پارک کے شہریوں کے مسائل حل کرے اور کینال کی ٹریفک کو یقینی بنائے۔