نیب کیسز،عمران خان کی حفاظتی ضمانت 31 مارچ تک منظور
50 سال میں میرے خلاف ایک مقدمہ نہیں تھا اب 100 کے قریب ہو گئے ہیں،مجھے ٹکٹس دینے کا وقت نہیں مل رہا،عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ میں بیان
عبدالجبار منگل 21 مارچ 2023 16:04
(جاری ہے)
عمران خان نے عدالت کے روبرو بیان دیا کہ 50 سال میں میرے خلاف ایک مقدمہ نہیں تھا،اب 100 کے قریب ہو گئے ہیں،مجھے ٹکٹس دینے کا وقت نہیں مل رہا۔
میری الیکشن مہم عدالت سے ہائیکورٹ اور ہائیکورٹ سے دوسری عدالت تک ہو رہی ہے،میرا سارا وقت وکلاء سے مشاورت میں گزر جاتا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 21 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے عمران خان کی تھانہ گولٹرہ اور سی ٹی ڈی کے مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت مںظور کی،چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں درج 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کر رکھی ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.