وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کی ملاقات

منگل 21 مارچ 2023 23:23

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2023ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سرمایہ کاری بورڈ کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :