Yگورنرسندھ کراچی پریس کلب چوک کا افتتاح کردیا

ش* افتتاح کا مقصد کلب کی جمہوری جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ گورنرسندھ

منگل 21 مارچ 2023 19:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2023ء) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی پریس کلب چوک ( سابقہ فوارہ چوک ) کا افتتاح کردیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گورنرسندھ نے کہا کہ فوارہ چوک کے نام کی تبدیلی کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کی درخواست پر کی گئی ہے،اس کا مقصد کراچی پریس کلب کی جمہوری جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اس کراچی پریس کلب چوک کا افتتاح کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن کوشش کروں گامسائل حل کرنے کے لئے اختیار نہیں نیت ، رادے اورکردار کی ضرورت ہوتی ہی

متعلقہ عنوان :