صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ کودوپہر 12 بجے طلب کرلیا

بدھ 22 مارچ 2023 16:41

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی  نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ  کودوپہر 12 بجے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2023ء) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ بروز پیر دوپہر 12 بجے طلب کرلیا ہے۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔