
پاکستانی ٹیم نے رمضان المبارک میں کئی کامیابی سمیٹیں : مکی آرتھر
ہم نے رمضان کے دوران چیمپئنز ٹرافی جیتی، لارڈز میں ایک ٹیسٹ جیتا، جو چیز میرے لیے نمایاں تھی وہ کھلاڑیوں کا انکے ایمان ، رمضان کیلئے عزم تھا، کھلاڑیوں نے اسکے مطابق خود کو ڈھال لیا، یہ حیرت انگیز تھا: سابق قومی ہیڈ کوچ
ذیشان مہتاب
جمعہ 24 مارچ 2023
11:40

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ "ہم نے رمضان کے دوران چیمپئنز ٹرافی جیتی، ہم نے رمضان کے دوران لارڈز میں ایک ٹیسٹ میچ جیتا، جو چیز میرے لیے نمایاں تھی وہ کھلاڑی کا ان کے ایمان اور رمضان کے لیے عزم تھا، کھلاڑیوں نے اس کے مطابق ڈھال لیا، یہ حیرت انگیز تھا"۔
مکی آرتھر نے 2016ء سے 2019ء تک پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں اور 2017ء میں رمضان المبارک کے دوران آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے میں ان کی مدد کی ۔ اس سال کے شروع میں پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا تھا کہ مکی آرتھر ممکنہ طور پر پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر واپس آئیں گے۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ "میں نے مکی آرتھر کا باب بند نہیں کیا تھا، میں ذاتی طور پر مکی کے ساتھ بات چیت کر رہا ہوں اور ہم نے 90 فیصد مسائل حل کر لیے ہیں۔ امید ہے کہ ہم آپ کو بہت جلد یہ خبر دیں گے کہ مکی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے‘‘۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ‘ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاک بھارت کشیدگی‘ آسٹریلوی کرکٹرزآئی پی ایل کیلئے واپس بھارت جائینگے یا نہیں
-
ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کی تصدیق
-
ویرات کوہلی کی اچانک ریٹائرمنٹ کے پیچھے انکی فیملی ہے : روی شاستری کا انکشاف
-
محسن نقوی کا پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کی تاریخوں کا اعلان
-
پی ایس ایل کیلئے کبھی پاکستان نہیں آؤنگا، کیوی آل راؤنڈر کی خود سے منسوب بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبر کی تردید
-
آئی پی ایل دوبارہ شروع ہوئی تب بھی آسٹریلوی کرکٹرز نہیں آئیںگے ، آسٹریلوی اخبار کا دعویٰ
-
پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کروں گا، ڈیوڈ وارنر کی تصدیق
-
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے باقی آٹھ میچز 17 سے 25 مئی تک کرانے کا پلان تیار
-
پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین شیخ محمد انور سے اظہار تعزیت
-
بھارتی بلے بازویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.