
ایشیا کپ 2023 پاکستان میں ہی ہونے کا امکان، میڈیا رپورٹ
بھارت کے میچزکیلئے انگلینڈ بھی نیوٹرل وینیوز میں شامل ہوسکتا ہے، رپورٹ
جمعہ 24 مارچ 2023 19:15

(جاری ہے)
پاکستان اور بھارت کے درمیان تین مرتبہ مقابلہ متوقع ہے۔
ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے ایشیا کپ کے شیڈول ٹریول پلان کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا ہے، حتمی فیصلے سے قبل براڈ کاسٹرز سے بھی مشاورت کی جائے گی۔پاکستان کے علاؤہ نیوٹرل وینیو پر میچز کے لیے موسم بھی اہمیت کا حامل ہو گا، لندن جیسے وینیو پر ایشین کراؤڈ بہت زیادہ متوقع ہوتا ہے۔اے سی سی کا اجلاس آئی سی سی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہوا، اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی شریک ہوئے، بھارت کی طرف سے اجلاس میں جے شاہ موجود تھے، اجلاس میں بھارت نے پاکستان ٹریول نہ کرنے کے مؤقف کو دوہرایا۔پاکستان نے پورا ٹورنامنٹ پاکستان سے باہر لے جانے کا فیصلے کرنے پر ٹورنامنٹ سے نکل جانے کا کہہ دیا۔اے سی سی کے اجلاس میں پاکستان سے باہر میچز کروانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔سری لنکا کرکٹ نے ایشیا کپ کے تبادلے کا کہا لیکن پاکستان نے میزبانی بدلنے پر آمادگی ظاہر نہ کی۔ پاکستان اور بھارت دو جگہوں پر ایشیا کپ کے انعقاد کے لیے بظاہر رضامند ہیں، ان جگہوں پر ایشیا کپ کا انحصار لاجسٹکس پر ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل پھر وہاں سے شروع ہو رہی جہاں سے رکی تھی‘ محسن نقوی
-
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد آئی پی ایل کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
-
بی پی ایل بدعنوانی کا گڑھ بن گئی، اسپاٹ فکسنگ کے 140 مبینہ واقعات رپورٹ
-
پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز سے متعلق اتفاق ہوگیا
-
شان ٹینٹ کو بنگلادیش ٹیم کے بولنگ کوچ مقررکردیا گیا
-
ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ‘ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاک بھارت کشیدگی‘ آسٹریلوی کرکٹرزآئی پی ایل کیلئے واپس بھارت جائینگے یا نہیں
-
ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کی تصدیق
-
ویرات کوہلی کی اچانک ریٹائرمنٹ کے پیچھے انکی فیملی ہے : روی شاستری کا انکشاف
-
محسن نقوی کا پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کی تاریخوں کا اعلان
-
پی ایس ایل کیلئے کبھی پاکستان نہیں آؤنگا، کیوی آل راؤنڈر کی خود سے منسوب بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.