گورنرپنجاب سے رانا ظفر اقبال کی سربراہی میں وکلاء کے وفد نے ملاقات

ہفتہ 25 مارچ 2023 22:29

گورنرپنجاب سے رانا ظفر اقبال کی سربراہی میں وکلاء کے وفد نے ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2023ء) گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے صدر ن لیگ لائرز فورم پنجاب رانا ظفر اقبال کی سربراہی میں وکلاء کے وفد نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خرم، آصف محمود ممبر پنجاب بار کونسل، رانا آنیق ظفر اقبال اور رانا عرفان اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شامل تھے۔ ملاقات میں ملکی حالات، سیاسی صورتحال و قانونی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا

متعلقہ عنوان :